Skip to main content

Creative Commons وڈیوز سے ارننگ کاا وننگ فارمولا Creative Commons videos earning farmola in urud



 یہ پوسٹ ایڈانس یو ٹیوبرز کے لئے ہے، ایڈانس یو ٹیوبرز سے مراد وہ یوٹیوبرز جو کم از کم اتنا تو جانتے ہوں کہ ویوز کیسے آتے وڈیو ایڈیٹنگ کیسے کرتے، کاپی رائٹ کیسے ختم کرتے، وڈیو رینک کیسے ہوتی، چینل رنکنگ سسٹم کس چڑیا کا نام ہے ، رہے ہوتے
 سب سے پہلے آپ نے ایک نچ متنخب کرنا یا اسکو ٹاپک بھی کہہ سکتے، ٹاپک وہ ہونے چاہیئے جس کی سرچز اچھی ہوں لیکن اتنی بھی نہ ہوں کہ آپ کا چینل دوسرے چینلز کی بھیڑ میں کہیں گم ہو جائے اس لئے اپ کو ٹاپک چننے میں بہت احتیاط کو ضرورت ہے کیوں کہ آپ کا سارا کام اسی نچ پر بیس کرے گا اگر آپ نے غلط ٹاپک کا انتخاب کر لیا تو کامیایبی آپ سے اتنی دور بھاگے گی جیسے یوٹیوب سپیمرز سے دور بھاگتا ٹاپک وہ اپ نے متنخب کرنا جس کی سرچز انٹرنیشل ہوں یہ نہ پاکستانی ویوز پر ہی بیٹھ کر روتے رہیں کہ ویوز تو آرہے لیکن بنتا کچھ نہیں ، ٹاپک وہ ہونا چاہیے جس کے بارے میں آپ اچھی خاصی معلومات رکھتے ہوں دوسروں کو دیکھ کر ٹاپک نہیں چننا کہ وہ کامیاب جا رہا چلو میں بھی اسی پر کام شروع کر دوں
یہ ہو گیا اپکا پہلا پوائٹ
مزید اپ ڈیٹ کچھ دیر بعد اتنا اپ اپنا ٹاپک سوچ لیں
 اب تک آپ اپنے چینل کا ٹاپک منتخب کرچکے ہوں گے اگلا قدم کامیابی کی منزل کی طرٖف بڑھاتے ہیں ، کون کون چل رہا میرے ساتھ ؟ پچاس (لایئکس) کے قریب فرینڈز تیار ہیں وہ کیا شعر ہے
میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور قافلہ بنتا گیا
 چلیں پھر چلتے ہیں یوٹیوب ارننگ کے محاظ پر ساز و سامان تیار کرلیں، قافلہ تیار ہے، منزل انہی کے قدم چومتی جو ثابت قدم ہوتے، جو ثابت قدم نہیں ہیں ہو اس قافلے میں شامل ہونے کی زحمت نہ کریں رستے کی مشکلات میں کہیں قافلے پر بوجھ نہ بن جائیں

 اگلی منزل ہے ریلیٹڈ کی ورڈز اپ نے جو ٹاپک منتخب کیا اسکے آپ نے ریلیٹڈ کی ورڈز نکالنے وہ کم از کم دو سو کے قریب ہونے چاہیں کیوں کہ ہم نے پہلے پہل دوسو وڈیوز کا ٹارگٹ رکھا ہے، ریلیٹڈ کی ورڈکے لئے آپ اپنی پسند کے ریلیٹڈ کی ورڈز نکالنے کا سافٹ وئیر استعمال کر سکتے
 ان دوسو کی ورڈز کو سامنے رکھ کر آپ نے کامن کریٹو وڈویوز سے وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنی ہیں وڈیوز کا
معیار اچھا ہونا چاہیے یہ نہ ہو دیکھنے والا سمجھے کیا کچرا دیکھ رہا ہوں
 وڈیوز کا انتخاب کرتے وقت ان وڈیوزکا انتخاب کریں کریں جسکے بارے میں آپ کہہ سکتے کہ یہ دیکھنے والے کو پسند آئیں گی، یہ نہ صرف آپ اپنی پسند کی وڈیوز کا انتخاب اور دیکھنے والے کی پسند کا خیال نہ کیا اگر اپ نےاپنی پسند کو سامنے رکھا تو پھر وہی حال ہوگا جس کہ ناکام فلم ڈائیریکٹر کا ہوتا ہے جو خود ہی فلم بناتا خود ہی دیکھتا اور خالی ہاتھ سینما حال سے گھر واپس چلا جاتا، ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ان وڈیوز کو اپ لوڈ کرنا ہے اسکے لئے اپ انٹرو اور آؤٹرو لوگو وغیرہ کا اچھا استعمال کریں ، انوٹیشیز وغیرہ وغیرہ سب ٹھیک طرح سے ستعمال کریں تاکہ آپ کا چینل ایک برینڈڈ اور پروفیشنل چینل محسوس ہو
 روانہ آپ نے دو سے زیادہ وڈیوز نہیں ڈالنی، وہ کیا کہتے ہیں سلنیگ لینگوئج میں " ٹوٹل پورا نہیں کرنا ، تعداد نہیں میعار کی ضرورت ہے، تاکہ جو بھی آپکے چینل پر آئے وہ ایک کے بعد دوسری وڈیو بھی دیکھنے کا تمنائی ہو ( واہ واہ میری اردو اچھی ہوتی جا رہی) ایسی وڈیو ڈالنے کا کوئی فائدہ نہیں جسے دیکھ کر آپ کے چینل کے دروازے پر آنے والا دوبارہ آپ کے چینل کے دروازے پر دستک دینا گواراہ نہ
 کرے، جس دن آپ نے اپنے سبسکرابئز کو اپنے چینل کی طرف کھینچ لیا سمجھیں منزل نظر آنی شروع ہو گئ
 آف پیج اور آن پیج سیو تو آپ جانتے ہی ہوں گے ، بس کچھ جملے اس بارے میں، ٹیگز کم سے کم ڈالیں، میں نے دیکھا کچھ لوگ اپنی وڈیوز میں ٹیگز کے ڈھیر لگا دیتے، ٹیگز سوچ سمجھ کر استعمال کریں فضول اور ان ریلیٹڈ ڈٹیگز سے آپ کی وڈیو سپیم میں آکر ڈیلیٹ بھی ہو سکتی،ابھی کبھی کبھار ایسا کرنے سے یوٹیوب اس وڈیو پر ایڈ دکھانے بھی بندکر دیتا اور آپ سوچتے رہتے مجھ سے کہاں غلطی ہوئی۔ اپنے ٹائٹیل کو تین حصوں میں تقسیم کر لیں، پہلے میں اپنا مین کی ورڈ پھر وہ کی ورڈ جو اس وڈیو سے ریلیٹڈ ہو پھر آخر میں ایسا کی ورڈ جسکی سرچ زیادہ ہو، اسکے بعد آپ نے کم از کم تین سے چار سو ورڈزز کی ڈسکریپشن لکھنی ہے۔ یہ عمل آپ نے ہر وڈیو کے ساتھ دھرانا، جیسے جیسے آپ کی وڈیوز میں اضافہ ہوتا جائےگا ، آپ کا چینل بھی رینک کرےگا اور وڈیوز بھی رینک کریں گی اور ویوز اور ارننگ میں
اضافہ ہوگا
 آپ وڈیوز اپ لوڈ کرتے رہیں اپ کی دو تین بھی وڈیوز رینک کر گئیں تو سارے چنیل کا بوجھ آٹھا لیں گی اور سارا چینل چل پڑے گا اور وہ وقت ہوگا آپ کی قسمت بدلنے کا لیکن اسکے لئے جس مستقل مزاجی کی ضرورت ہوتی اسکی ضرورت ہے
 یہ تھا چھوٹا سا میرا آرٹیکل امید ہے " کچھ لوگوں" کو پسند آیا ہوگا، اگر پسند ایا تو مزید ارٹیکل لکھا کروں گی نہیں آیا توکوئی بات نہیں مزید بہتری کی گنجائش ہر جگہ ہوتی
نوٹ :- Creative Commonss وڈیوز کو ڈاؤں لوڈ کرکے دوبارہ اپ لوڈ کرنے سے سٹرایک آ سکتا اس کے لئے آپ یوٹیوب ایڈیٹر استعمال کریں اوروہاں ہی ایڈٹ کرکے سیو کریں

Comments

Popular posts from this blog

Turkey coup attempt: Over 6,000 held

Witness: We are on lockdown in Istanbul President Erdogan: Government in control of Turkey What is a coup d'état? Turkey has a long history of military coups Official: Military acted outside chain of command Turkish military seen inside Turkish state TV Explosions heard in Istanbul streets Turkey chaos a crisis for U.S., NATO Turkish prime minister: Those attempting coup will pay Amanpour: Turkish president clashed with military Who is Recep Tayyip Erdogan? Turkish PM: Military taking illegal action Turkey cracking down on coup plotters Night of explosions, gunfire in Turkey Videos shows soldiers clear out CNN Turk Turkish PM: Coup plotters will be tried for treason The sights and sounds of attempted coup Turkish soldiers walk with hands...

David Cameron to resign Wednesday as Theresa May to become British PM

David Cameron announces impending resignation   00:50 Story highlights  Theresa May officially named Conservative Party leader May's sole rival, Andrea Leadsom, pulled out of the race London (CNN) British Prime Minister David Cameron is to resign Wednesday, paving the way for Home Secretary Theresa May to take the reins. May was officially named Conservative Party leader and successor to Cameron "with immediate effect" Monday, said Graham Brady, chair of the 1922 Committee, a collection of Conservative members of Parliament key to electing the party leader. She will replace Cameron on Wednesday evening. In remarks shortly after her leadership was affirmed, May said her priorities will be to administer Britain's exit from the European Union, a move approved by voters last month, to unite the country and to create a "strong, new, positive vision for the future," n...

آپ یوٹیوب چینل کی ( Niche) یا ٹاپک (Topic) کیسے چنتے ؟ کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے, {how to choose topic or nich on youtube {in urdu

آپ یوٹیوب چینل کی ( Niche) یا ٹاپک (Topic) کیسے چنتے ؟ کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے, ایسے کون سے ٹاپکس ہیں جو آپ کے لئے منافع بخش ثابت ہو سکتے ؟ ہائی ارننگ ( Niche) یا ٹاپک (Topic) کون کون سے ہیں َ؟ اپ کے لئے کون سی ( Niche) یا ٹاپک بہتر رہے گا ۔  آج اس بنیادی موضوع پر بات ہو جائے، کیوں کہ یہ وہ موضوع ہے جس پر آپ کے پورے چینل کی کامیابی اور ناکامی کا انحصار ہے اگر غلطی سے پہلی اینٹ ہے ٹیڑھی ہو جائے تو عمارت کبھی سیدھی نہیں ہوتی کچھ پوائنٹس ۔ "ڈیمانڈ " ۔  سب سے پہلے اپ دیکھیں جو ٹاپک آپ چن رہے اس کی "ڈیمانڈ " کیا ہے کیا ٹاپک ایسا ہے کہ لوگوں کی دلچسپی کا سامان پیدا کر سکتا، یا وہ ایسا ٹاپک ہے جو چند لاکھ لوگوں تک محدود ہے یا کسی خاص ایریا تک اس کی پہنچ ہے، یا صرف ایک ادھ ملک میں اس ٹاپک کو دیکھنے والا موجود ہیں دوسرا اہم پوائٹ ۔ "کمپیٹیشن " یعنی مقابلہ ۔ ہمیں یہ بھی دیکھا پڑے گا اس ( Niche) یا ٹاپک (Topicc) پر مقابلہ کتنا ہے اگر کیا اپ ان لوگوں کا مقابلہ کر سکتے کیا آپ کی وڈیوز بھی ان لوگوں کے ٹاپک کے مقابلے میں آ سکتیں ؟ اگر ہاں تو ضرور اس ٹاپک پر کام ک...