آپ یوٹیوب چینل کی ( Niche) یا ٹاپک (Topic) کیسے چنتے ؟ کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے, {how to choose topic or nich on youtube {in urdu
آپ یوٹیوب چینل کی ( Niche) یا ٹاپک (Topic) کیسے چنتے ؟ کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے, ایسے کون سے ٹاپکس ہیں جو آپ کے لئے منافع بخش ثابت ہو سکتے ؟ ہائی ارننگ ( Niche) یا ٹاپک (Topic) کون کون سے ہیں َ؟ اپ کے لئے کون سی ( Niche) یا ٹاپک بہتر رہے گا ۔ آج اس بنیادی موضوع پر بات ہو جائے، کیوں کہ یہ وہ موضوع ہے جس پر آپ کے پورے چینل کی کامیابی اور ناکامی کا انحصار ہے اگر غلطی سے پہلی اینٹ ہے ٹیڑھی ہو جائے تو عمارت کبھی سیدھی نہیں ہوتی کچھ پوائنٹس ۔ "ڈیمانڈ " ۔ سب سے پہلے اپ دیکھیں جو ٹاپک آپ چن رہے اس کی "ڈیمانڈ " کیا ہے کیا ٹاپک ایسا ہے کہ لوگوں کی دلچسپی کا سامان پیدا کر سکتا، یا وہ ایسا ٹاپک ہے جو چند لاکھ لوگوں تک محدود ہے یا کسی خاص ایریا تک اس کی پہنچ ہے، یا صرف ایک ادھ ملک میں اس ٹاپک کو دیکھنے والا موجود ہیں دوسرا اہم پوائٹ ۔ "کمپیٹیشن " یعنی مقابلہ ۔ ہمیں یہ بھی دیکھا پڑے گا اس ( Niche) یا ٹاپک (Topicc) پر مقابلہ کتنا ہے اگر کیا اپ ان لوگوں کا مقابلہ کر سکتے کیا آپ کی وڈیوز بھی ان لوگوں کے ٹاپک کے مقابلے میں آ سکتیں ؟ اگر ہاں تو ضرور اس ٹاپک پر کام ک...